جناب وزیراعظم عمران خان جرنل قمرجاویدباجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جرنل فیض صاحب اور تمام مقتدر حلقوں سے اپیل
جناب وزیر اعظم عمران خان
جرنل قمر جاوید باجوہ صاحب
جرنل فیض صاحب DG ISI
!اور تمام مقتدر حلقوں سے اپیل
انڈیا نے پاکستان پرحملہ نہی کرنا اسنے کشمیر پر قبضہ کرلیا ھے اور شائد آپ سب بھول رھے ھو قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ بولا تھا انڈیا نے ہماری شہ رگ پرحملہ کیا ھے خدارا عوام کو پاگل نا بناؤ کہ انڈیا نے حملہ کیا تو ہم جواب دینگے اور حملہ آپ کس کو بولتے ھو ؟ ؟ ؟
اگر کوئ انٹرنیشنل مجبوری ھے اور آپ جواب نہی دینا چاہتے تو صرف اور صرف ایک کام کردیں مجاہدین کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں
جہاد اور مجاہدین پر سے پابندیاں اٹھا دیں آپ یقین کریں جہاد کا نام سن کر ہی ہندو بنئے کی دھوتی گیلی ہوجایئگی
پاکستان کے تمام محب وطن لوگوں سے اپیل ھے کہ اس مطالبے کو بھرپور طریقے سے حکومت کے طاقت ور لوگوں تک پہنچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو کاپی کریں یا شیئر کریں شکریہ معذرت کے ساتھ تھوڑا تلخ مگر حقیقت ہے کے پچھلے 72سالوں سے ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری شہید ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری بہنوں بیٹیوں کی عزتیں لٹ گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں مائیں بیوہ ہو گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں بچے یتیم ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری معذور ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں اب کشمیر کی شناخت بھی ختم کردی ہم ساتھ کھڑے ہیں میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم زندہ کھڑے ہیں یا مردہ
سوچئے سمجھئیے؟