Urdu Articles

ابابیل کیسے اپنے بچوں کی تربیت کرتی ہے

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ھے.. اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ھوتی ھے اور نہ ھی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت ھے.. مزید کسی ٹرائی کے امکانات زیرو ھیں.. آج تک اگر کسی نے ابابیل کے کسی مرے ھوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ھے تو بتا دے..ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ھے.. بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ھے.. یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ھیں تا آنکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ھیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باھر جانا ھے اور بس !! اور کوئی آپشن نہیں ھے.. ایک دن آتا ھے کہ بچہ ھاتھ سےنکلے ھوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ھے اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ھے
ھماری اولاد ھمارے یقین میں سے اپنا حصہ پاتی ھے.. اگر ھم خود یقین اور عمل سے تہی دست ھونگے تو اولاد کو کیا دیں گے..؟ بچوں کو کہانیاں نہ سنایئے بلکہ عمل کر کے دکھایئے.. یقین کریں وہ جتنا آپ پر اعتماد کرتے ھیں دنیا کے کسی کتابی ھیرو پہ نہیں کرتے
تحریر :  فہیم راؤ

ملتے جُلتے مضمون

2 تبصرے

  1. Looking Proposal for May self
    Asalamoalikom…
    Name: HameedurRahman
    Gender: Male
    Marital Status: Daivorc after 9 months
    About children… No
    Income… 49000 + thousand salary of the month
    Date of Birth (DOB): 30/10/1978
    Height: 56
    Education Level: Diploma of associate engineering .. DAE Diploma
    Profession: Government Employ
    Cast: YOUSAFZAI Khan
    Maslak: Suni
    Country: Pakistan
    City: SWAT
    Living status..Live A lone
    Language: English Urdu Pashto
    Father Occupation: Passed A Way
    Email: Hamidrahman74@gmail.com
    Mobile 92 333 9496434
    About Partner: Loving Carrying from any cast any city but Respected family no demand

    1. برائے مہربانی کمنٹس میں اپنا ڈیٹا دینے کی بجائے اس لنک پرمکمل رجسٹریشن فارم پُر کریں اور اپنی فری رجسٹریشن کروائیں. تازہ تصویر لازمی اٹیچ کریں۔ آپ کا ڈیٹا ہمارے پاس محفوظ ہوگا اور ہم خود آپ سے رابطہ کریں گے۔یہ لنک ہے ۔
      https://www.urducoverage.com/registration/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button