International NewsPakistan News
قطر کے قومی دن کے موقع پر ہونے والے ائیرشو میں پاک فضائیہ کے ٣ جے ایف-١٧ طیارے شریک ہوئے

Pak Air Force JF-6 aircraft attends Airshow on Qatar National Day

قطر کے قومی دن کے موقع پر ہونے والے ائیرشو میں قطری فظائیہ کا میراج-٢٠٠٠ لڑاکا طیارہ پاکستان کے جے ایف-١٧ طیاروں کی کمان کرتے ہوئے۔
دوست اسلامی ملک قطر میں ہونے والے ائیرشو میں پاک فضائیہ کے ٣ جے ایف-١٧ طیارے شریک ہوئے ہیں۔ پاک فضائیہ کو اس تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئ تھی جسے پاک فضائیہ نے قبول کیا۔
اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اگلی ٢٣مارچ کی پریڈ کے موقع پر دوست ممالک کی ائیرفورسز بھی شرکت کریں گی۔
پاک فضائیہ مستقبل میں آنے والی ٢٣مارچ کی فوجی پریڈ میں جے ایف-١٧ کا سب سے جدید ورژن بلاک تھری پیش کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔