کووڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے باقاعدہ پریکٹس شروع کر دی

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کووڈ 19ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وورسٹر میں پریکٹس کی اجازت مل گئی ہے۔ جس کے بعد کھلاڑی پہلی بار میدان میں اترے۔ Pakistan cricket team…