NewsPakistan News
وزیر اعظم عمران خان نے آج پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ابتدا میں انھیں اس منصوبے پر تحفظات تھے مگر سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ہمیشہ اس کی اہمیت پر زور دیتے تھے۔انھوں نے اس موقع پر پرویز خٹک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم غلط تھے، پرویز خٹک ٹھیک نکلے۔‘
وزیر اعظم عمران خان نے آج پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا pic.twitter.com/fFR3q7I4bV
— Prime Minister's Office (@PakPMO) August 13, 2020