Pakistan News

پنجاب میں یکم جنوری 2020 سے نئے ٹریفک جرمانوں کا اطلاق ہوگا

Get a Driver Alert: New traffic fines will be applicable in Punjab from January 1, 2020

👈👈لاہور پنجاب *ڈرائیور حضرات الرٹ ہوجائیں*👉👉

قومی شاہرات پر یکم جنوری 2020 سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا۔
تیز رفتاری پر بسوں کو 10 ہزار جرمانہ عائد کیا جائے گا،
تیز رفتاری پر کار کو 2500 روپے جرمانہ ہوگاـ
پبلک سروس میں مسافروں کی اوورلوڈنگ پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر ایک ہزار جرمانہ ہوگا
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر کار، موٹرسائیکل اور ایل ٹی وی کو 5 ہزار جرمانہ ہوگاـ
پی ایس وی گاڑیوں کو بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 10 ہزار جرمانہ عائد ہوگاـ
دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال پر موٹرسائیکل سوار کو 500 روپے اور کار کو 2 ہزار جرمانہ ہوگا۔
سیفٹی بیلٹ استعمال نہ کرنے پرکار، ایل ٹی وی پر 1500 جبکہ بڑی گاڑیوں پر 3 ہزار جرمانہ ہوگا۔
لین وائلیشن پر کار اور ہلکی گاڑیوں کو 1 ہزار جرمانہ عائد ہوگا۔
ٹریفک قوانین روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے ہوتے ہیں اسلئے
روڈ یوزرز قوانین پر عمل کر کے جرمانوں سے بچ سکتے ہیں

ترجمان موٹروے پولیس

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button