استغفراللہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130نائن ایل کے رہائشی الطاف نامی شخص کا خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا سے نکاح

تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل کے رہائشی منچلے نوجوان لڑکے الطاف نامی شخص کا خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا سے خودساختہ شادی اور نکاح ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر لڑکا نیچے آتا ہ اور گورو اس کا نکاح خواجہ سرا سے پڑھاتا ہے ،پھر دونوں تین بار قبول ہے قبول ہے کہتے ہیں۔لڑکے کا نام الطاف اور خواجہ سرا کا نام کاشف عرف چڑیا ہے، نکاح کے بعد گورو نے جوڑے کو مٹھائی کھلائی اور وہاں موجود دیگر لوگوں کو بھی مٹھائی کھلائی گئی تاہم مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ ان کے علم میں نہیں۔ خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا کھوکھا بازار بابرہ کی چیلہ شمار ہوتی ہے۔الطاف نامی شخص کا تعلق تھانہ ڈیرہ رحیم اور خواجہ سرا کا تعلق تھانہ سٹی کےعلاقہ کھوکھا بازار سے ہے۔ نکاح میں خواجہ سرا کی برادری اور لڑکے کے قریبی دوستوں کی شرکت ۔

باقی تفصیلات اس ویڈیومیں دیکھیں

Watch the Video of Khawaja Sara Nikah and Shaadi with a Young Man Altaf

استغفراللہ خواجہ سرا سے نکاح۔ساہیوال۔نواحی علاقے 130نائن ایل کے رہائشی الطاف نامی شخص کا خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا سے نکاحخواجہ سرا کاشف عرف چڑیا کھوکھا بازار بابرہ کی چیلہ شمار ہوتی ہے۔الطاف نامی شخص کا تعلق تھانہ ڈیرہ رحیم اور خواجہ سرا کا تعلق تھانہ سٹی کےعلاقہ کھوکھا بازار سے ہے۔نکاح میں خواجہ سرا کی برادری کی شرکت

Gepostet von Tehsil Sahiwal Upto Date am Sonntag, 19. April 2020

English Translation:

According to the details, a unique incident took place in Sahiwal in which a young boy named Altaf,  resident of 130 9L, Sahiwal, Punjab, Pakistan married Nikah with Khawaja Sara Kashif urf Chirya. As you can see in the video, the boy is sitting on the bed with his friends, Khwaja Sara is on the floor. At the invitation of Guru, the boy comes down and Guru teaches his marriage to Khwaja Sira, then both are accepted three times. The boy’s name is Altaf and Khawaja Sara’s name is Kashif alias Chidiya. After the marriage, Goro gave sweets to the couple and other people there, but local police say no such incident was known to them. ۔ Khawaja Sara Kashif alias Chudia Khokha Bazar is considered to be Babra’s Chela. A person named Altaf belongs to Police Station Dera Rahim and Khwaja Sara belongs to Khokha Bazar, a suburb of Thana City. Attendance at the marriage community of Khwaja Sara and close friends of the boy.

#KhawajaSara #Sahiwal #nikah #shadi #shaadi #khwajasara #khawaja #khwaja #sara #sira #sra #man #boy #young #larka #admi #viral #video #latest #news #pakistan #2020 #transgender #stayhome #khawajasara #Transgender #KhawajaSara #MahiraKhan #ReemaKhan #Lollywood #naimalkhawar #HaniaAmir #IqraAziz

admin

Read Previous

یہ کوئی پرندہ نہیں بلکہ مہامیرو یا آریہ کے پھول اور پودا ہے جو اگست میں ہر 400 سال بعد ہمالیہ میں آگتا ہے

Read Next

نیو یارک قبرستان بنتا جارہا ہے میرے پیسے ختم ہوگئے پاکستان میں مرنا چاہتی ہوں مجھے واپس لایاجائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *