Business NewsPakistan News

سی پیک سے پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں اضافہ ہوگا چینی وزارت خارجہ

وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے لی جیان زاؤ نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا آغاز ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کو زبردست طریقے سے آگے بڑھانے کا باعث بنے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

I fully agree with PM Imran Khan’s comment on CPEC. As the flagship of the Belt and Road Initiative, CPEC has tremendously boosted Pakistan’s economic and social development, people’s well-being & regional connectivity since its launch 6 years ago.

What is CPEC?
China–Pakistan Economic Corridor (CPEC) is a collection of infrastructure projects that are under construction throughout Pakistan since 2013. … Inefficiencies stemming from Pakistan’s mostly dilapidated transportation network are estimated by the government to cause a loss of 3.55% of the country’s annual GDP.

How Pakistan will benefit from Cpec?
In addition to the economic corridor, CPEC in Pakistan will include energy projects, infrastructure development, industrialization, and the expansion and improvement of Gwadar Port. … These analyses indicate that CPEC has the potential to boost Pakistan’s economy, making the country a regional economic hub.

 

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button