الخافض نام کا مطلب ہے پست کرنے والا
جوشخص روزانہ پانچ سو مرتبہ یہ اسم پڑھے گا االلہ تعالی اُس کی مُرادیں پُوری اور مشکلات دُور فرمایں گے
جوشخص تین روزے رکھے اور چوتھے دن الگ جگہ بیٹھ کرستر مرتبہ یہ اسم پڑھے توانشااللہ تعالی دشمن پر فتح یاب ہوگا
The Abaser,