Al-Hakam

الحکم نام کا مطلب ہے فیصلہ کرنے والا
آخر شب میں باوضو ہو کر ننانوے مرتبہ پڑھنے والے کا دل انشااللہ تعالی  محل اسرار و نُور ہوگا
جوشخص نماز جمعہ کی رات کو یہ اسم اس قدر پڑھے کہ بے خود ہوجاے توانشااللہ تعالی اس کا قلب کشف والہام کا مرکز ہو جاے گا


The Judge, The Arbitrator

Read Previous

Al-Baseer

Read Next

Al-Adl

Leave a Reply

Your email address will not be published.