اللہ کے نام

62- الحی

Al-Haee

الحی نام کا مطلب
الحی نام کا مطلب ہے زندہ

الحی نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
حیات سے حَیّ ہے اللہ تعالیٰ کا نام اَلْحَیّ اس لیے ہے کہ وہ لوازمِ حیات، علم و
قدرت، سمع و بصر اور ارادت و کلام والا ہے۔ وہ حیاتِ ذاتیہ کا مالک ہے۔
اسی نے ان کمالات کا مظاہرہ عالم ظہور میں دکھلایا ہے۔


AL-HAEE MEANING IN ENGLISH
The Ever Living, The One attributed with a life that is unlike our life and is not that of a combination of soul, flesh or blood

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button