پاک بحریہ کے سمندر ، زمین اور فضا سے میزائلز فائر کرنے کے کامیاب تجربات

ارض پاک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے افواج پاکستان نےھمہ وقت تیار ھونے کا ایک اور ثبوت دے دیا

پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک ائیر کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کر کے اپنے ھدف کو کامیاب نشانہ بنایا

جنگی بحری جھاز اور فضائی جھازوں اور ھیلی کاپٹرز سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کے کامیاب جنگی مشقیں

پاک بحریہ ھر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ھے

سپہ_سالار_پاک_بحریہ  🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Read Previous

ﮐﺎﻻ ﺑﺎﻍ ﮈﯾﻢ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﺘﻨﮯ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟

Read Next

آج بھیرہ میں زمین کے تنازعے پر بوڑھے شخص پر وحشیانہ تشدد

One Comment

  • You should take part in a contest for one of the best blogs on the web. I will recommend this site!

Leave a Reply

Your email address will not be published.