اللہاللہ کے نام

99- الصبور

As-Saboor

الصبور نام کا مطلب
الصبور نام کا مطلب ہے بڑا تحمل والا

الصبور نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
صَبَرَ صَبْرًا فَھُوَ صَابِرٌ وصبیر وصَبُوْْرٌ.
صبر کے معنی لغت میں حبس و امساک ہیں ۔ شرعاً مصیبت کے وقت عدم شلویٰ، عدم اضطراب کا نام صبر ہے۔
صبر کا ذکر قرآن میں ۹۰ مقامات پر آیا ہے اور اہل صبر کی مدح اللہ تعالیٰ نے اور طریقوں سے فرمائی ہے۔ ہم نے اس کی صراحت اپنی کتاب الجمال والکمال (تفسیر سورہ یوسف) میں بیان کی ہے۔
صبر وہ صفت ممدوحہ ہے کہ اخلاقِ کریمہ کو صبر کے ساتھ مناسبت خاص ہے اور اختلافِ مواقع سے اس کے نام بھی مختلف ہوگئے ہیں ۔
مصیبت کے وقت اپنے آپ کو سنبھال لینے کا نام صبر ہے، اس کی ضد جزع ہے۔


AS-SABOOR MEANING IN ENGLISH
The Patient, The Timeless, The One who does not quickly punish the sinners

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button