Ar-Razzaq

الرزاق نام کا مطلب ہےروزی دینے والا، حاجت روا
نماز فجر سے پہلے جو شخص اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دم کرے گا اس گھر میں بیماری اور مفلسی نہ آے گی منہ قبلہ کی طرف رکھ کر دایں کونہ سے شروع کرے


The Provider,The Sustainer,

Read Previous

Al-Wahhab

Read Next

Al-Fattah

Leave a Reply

Your email address will not be published.