المنتقم نام کا مطلب
المنتقم نام کا مطلب ہے بدلہ لینے والا
المنتقم نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
نَقَمْ سے ہے جس کے معنی ناپسندیدگی ہے ۔ کسی برے فعل کو دیکھ کر اس پر انکار کرنا، خواہ زبان سے ہو یا عقوبت سے ہو۔
اللہ تعالیٰ نے ان کافروں کا ذکر فرمایا جو اہل ایمان کو جلتی آگ میں ڈالتے اور خود کنارہ پر بیٹھ کر جلنے والوں کا تماشا دیکھا کرتے تھے۔
یہ واضح رہے کہ مُنْتَقِمُ بطور اسم احسن قرآن مجید میں نہیں آیا۔ البتہ آل عمران ومائدہ اور ابراہیم و زمر میں ذوانتقام آیا ہے اور ہر چہار مقامات پر اسم عزیز کے ساتھ۔ یہ ظاہر ہے کہ مجرم کو سزا دینے کے لیے غلبہ و طاقت کی ضرورت ہے۔
AT-MUNTAQIM MEANING IN ENGLISH
The Avenger, The One who victoriously prevails over His enemies and punishes them for their sins. It may mean the One who destroys them