Al-Basit

الباسط نام کا مطلب ہےکشادہ کرنے والا،وسعت دینے والا
چاشت کی نماز پڑھنے کے بعد آسمان کی طرف ہاتھ اُٹھا کر روزانہ دس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر مُنہ پر ہاتھ پھیر لے تو انشااللہ تعالی ایسا شخص کسی کا کبھی محتاج نہ ہوگا


The Reliever, The Expander, The Extender,

Read Previous

Al-Qabiz

Read Next

Al-Khafiz

Leave a Reply

Your email address will not be published.