المحصی نام کا مطلب
المحصی نام کا مطلب ہے سب گننے والا
المحصی نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
تاکہ وہ جان لے کہ وہ (حقیقت میں) اپنے رب کے پیغامات لائے ہیں اور پہنچا چکے ہیں اور وہ (تمام اسرار) کو گھیرے ہوئے ہے جو ان کے پاس ہیں اور ہر ایک چیز کا حساب لینے والا ہے۔
AL-MUHSI MEANING IN ENGLISH
The Accounter, The Numberer, The One who the count of things are known to him