اللطیف نام کا مطلب ہے مہربان
ایک سو تینتیس مرتبہ پڑھنے والےکے رزق میں انشااللہ تعالی برکت ہوگی اور سب کام بخوبی پُورے ہوں گے
فقروفاقہ، دُکھ، مُصیبت اور پریشانی میں مبتلا شخص کسی وقت اچھی طرح وضو کرکے دوگانہ پڑھے اور دل میں مقصد کا خیال رکھ کر ایک سو مرتبہ یہ اسم پڑھے انشااللہ تعالی کامیابی ہوگی
The Subtly Kind