Sahih Al Bukhariاحادیث
Sahih Al Bukhari The Book of Belief Hadith No 28
صحیح بخاری، کتاب :ایمان، حدیث نمبر28 |
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ، انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے ، انھوں نے ابوالخیر سے ، انھوں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کون سا اسلام بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو کھانا کھلائے اور ہر شخص کو سلام کرے خواہ اس کو تو جانتا ہو یا نہ جانتا ہو ۔
|
Translation in English |
Reference: Sahih Al Bukhari, The Book of Belief, Chapter No 2, Book No 2, Hadith No.28 |
Narrated ”Abdullah bin Amr: A person asked Allah’s Messenger (PBUH) . "What (sort of) deeds in or (what qualities of) Islam are good?” He replied, "To feed (the poor) and greet those whom you know and those whom you don’t know.” |
الحديث باللغة العربية |
صحیح البخاری،كتاب الإيمان، کتاب نمبر۲، حدیث نمبر۲۸ |
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ قَالَ " تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ ”.
|
<< Go Back to the Sahih Bukhari Main Page |