اللہ کے نام

23- الرافع

Ar-Raafe

الرافع نام کا مطلب
الرافع نام کا مطلب ہے بلند کرنے والا

الرافع نام کے فائدے
جوشخص ہر ماہ کی چودھویں شب آدھی رات کے وقت ایک سو مرتبہ یہ اسم پڑھے تو اللہ تعالی اسے مخلوق سے بے نیاز و مستغنی بنا دیں گے اور تونگر بنا دیں گے


AR-RAAFE MEANING IN ENGLISH
The Exalter, The Elevator, The One who lowers whoever He willed by His Destruction and raises whoever He willed by His Endowment

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button