
ھلدی اور اس کے حیرت انگیز فوائد
ھلدی ایک پودا ھے جس کو مسالہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ھے ، جو ھندوستان اور ایشیاء کے دیگر حصوں اور وسطی امریکہ میں اگتا ھے ، عام طور پر قدیم زمانے سے ھی علاج کرنے کے لئے استعمال ھورھی ھے ، موجودہ وقت میں بطور غذا بھی استعمال ھورھی ھے۔ اس میں کرکومین نامی ایک مرکب ھوتا ھے ، جو ایک مضبوط مرکب ھے جس میں سوزش کو ختم کرنے کی خصوصیات ھوتی ھے، اور اسی وجہ سے یہ کچھ سوزش والی دوائوں میں استعمال ھوتی ھے۔ اس میں اینٹی آکسیڈینٹ کی خصوصیات بھی موجود ھیں ، جو دل کی صحت کو بھتر بناسکتی ھیں ، اور کینسر کے خطرے کو کم کرسکتی ھیں۔
ھلدی متعدد طریقوں سے استعمال ھوتی ھے ، اسے مختلف کھانوں میں استعمال کیا جاتا ھے، جیسے سالن میں، کچھ قسم کے پنیر ، اور مکھن میں اور کچھ لوگ اسے چائے کی طرح بھی پیتے ھیں ، اس سے علاج بھی ھوتا ہے، جیسے جوڑوں کے درد اور سوزش ، گردے کی سوزش ، دل کی سوزش ، الزائمر کی بیماری ، چڑچڑاپن آنتوں کے زخم وغیرہ۔
ھلدی اور اس کے حیرت انگیز فوائد جن کا آپ کو آج تک کسی نے نھیں بتایا ھوگا
ورموں کو دور, مسکن سکون دینے, مصفی خون ھے
کچی ھلدی ،اچار، سبزی اور سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ھے
ھلدی ایک اینٹی تکسید اور اینٹی کینسر مادہ ھے جو خون کو بھی صاف کرتی ھے۔ ایک گرام ھلدی روزآنہ کھانے سے ھر قسم کا کینسر سے بچاو ھوتا ھے
ھلدی کے استعمال سے جسم کا نظام مضبوط اور چست ھوتا ھے
ھڈیوں کے بھر بھرے پن کے علاج کیلئے رات کو سوتے وقت دس گرام کچی ھلدی یا ھلدی کی ایک انچ لمبی گانٹھ کو ایک گلاس دودھ میں ابالے، تھوڑا سا ٹھنڈا ھونے پر اسے پیئے۔
ھلدی نمک اور سرسوں کا تیل ملاکر اس سے روزانہ دانت صاف کریں۔ دانت مضبوط ھونگے۔
بھونی ھوئی ھلدی کوپیس کردرد والے دانت کی مالیش کریں آرام ملے گا۔
پرانی کھانسی یا دمہ کے لئے آدھا چائے کا چمچ شھد میں ایک ۔ چوتھائی چمچ ھلدی اچھی طرح ملا کر چاٹنے سے فائدہ ھوتا ھے ۔
اندرونی چوٹ زخم لگنے یا ایکسیڈنٹ پر ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ھلدی ملا کر پینے سے درد اور سوجن ورم میں راحت ملتی ھے ۔ چوٹ موچ کیلیے,نیم گرم دودھ گھی مصری ملا کر دیتے ھیں,
منہ کے چھالوں کے لئے ایک گلاس پانی میں تھوڑی ھلدی ملا کر کللا سے فائدہ ھو گا
ھلدی انٹی انفکشن ھے, یہ مرکب چیزوں کو سڑنے گلنے, رسولی پیدا اور کینسر پیدا ھونے سے روکتا ھے,
ھلدی ایک گرام کھانے سے خلیات سیلوں کی مرمت کرنے والے ڈی این اے بڑھتے ھیں, اور ان ھارمون کا پیدا ھونا اور بڑھنا رکتا ھے, جو اپنے آپ بڑھتے جانے والے سیل خلیات اور رسولی کینسر پیدا کرنے کے ذمہ دار ھوتے ھیں, تین چار ھفتوں کے استعمال سے غائب ھو جاتے ھیں,
یرقان ھیپاٹائٹیس بی اور سی کیلیے بھی بھت #فائدہ مند ھے, مکو کے کاڑھے #جوشاندے میں ھلدی کا سفوف ملا کر یرقان کیلیے
اپنی صحت کا خیال رکھنے والے لوگ ھر روز ایک گرام ھلدی کا سفوف اپنی نارمل خوراک میں لیں تو موزی امراض کبھی نھیں ھونگی,
اکثر بریاں کرکے استعمال کی جاتی ھے,
مدر حیض, ورم رحم اور دیگر امراض رسولی وغیرہ گیس بدھضمی السر معدہ, #کینسر معدہ, #فالج, سر درد جسم کے درد, یورک ایسڈ #جوڑوں کا درد
بند نزلہ زکام کے لیے اس کی دھونی اس سے رطوبت کھل کر بھنے لگتی ھے, اور رات کو سوتے وقت لینے سےھسٹیریا کے دورے کو بھی دفع کرتی ھے .