اللّہ اللّہ اُن کا کرم دیکھنا ہم تصور میں روضے پہ جانے لگے پھر دلِ مبتلا کیف پانے لگا پھر مدینے کے دن یاد آنے لگے