Fountain House Pakistan is Unique among all Fountain Houses In World
For Donation Please Click this Link: http://www.fountainhouse.com.pk/Donate.html فاؤنٹین ہاؤس پاکستان دنیا کے تمام فاؤنٹین ہاؤسز میں منفرد ہے۔ فاؤنٹین ہاؤس انسٹی ٹیوٹ برائے دماغی صحت ان مریضوں کے لیے کام کر رہا ہے جن کا تعلق معاشرے کے کم مراعات یافتہ طبقوں سے ہے۔ لاہور مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن کا قیام 1963 میں عمل میں...