دُعائیں
نابالغ لڑکی کے جنازہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہَا لَنَا فَرَطًا وَّ اجْعَلْہَا لَـنَـآ اَجْرًا وَّ ذُخْرًا وَّ اجْعَلْہَا لَنَا شَافِعۃً وَّ مُشَفَّعَۃً
ترجمہ:: الٰہی! اس (لڑکی) کوہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والی بنادے اور اس کو ہمارے لئے اجر(کی مو جِب)اوروقت پر کام آنے والی بنادے اور اس کو ہمارے لئے سفارش کرنے والی بنا دے اور وہ جسکی سفارش منظور ہوجائے۔