دُعائیں
بازار یا مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم بازار یا مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت یہ دُعا پڑھتے۔
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكُ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَىٌّ لاَ يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
ترجمہ: الله کے سوا کوئی معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
(3428جامع الترمذي، حدیث نمبر)