دُعائیں
نيند ميں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا
أعوذ بكلمات الله التامات من غضبه وعقابه، وشر عباده، ومن همزات الشياطين، وأن يحضرون
ترجمہ: میں اللہ تعالی کی پکی باتوں کی پناہ پکڑتا ہوں اس کے غصہ، اس کے عذاب اور اس کی مخلوق کے شر سے اور شیطانوں کی چھیڑسے اور اس سے کہ وہ میرے قریب آئیں۔