دُعائیں

دین و دنیا کی بھلائی کے لیے دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے دین و دنیا کی بھلائی کے لیے اس دعا کو پڑھنے کا فرمایا۔

اللهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ۔
ترجمہ: اے میرے پرور دگار! میرے لیے دین کو درست کردے جو میرے معاملے کی پاک دامنی ہے اور میری دنیا کو میرے لیے بہتر کر دے، جس میں میری روزی ہے اور میرے لیے میری آخرت کو بہتر کردے،جس میں میرا انجام ہے اور میری زندگی کو ہر خیر کے اضافہ کا سبب بنا دے اور میری موت کو میرے لیے ہر شر (سے بچا کر ) راحت بنادے۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button