دُعائیں
ادائیگی قرض کے لیے دعا
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔
ترجمہ: اے الله! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل (رزق، مال و دولت) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سےمانگنے سے بے نیاز کردے ۔
(جامع الترمذي، حدیث نمبر 3563)