اللہ کے نام

48- المجید

Al-Majeed

المجید نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
مَجْد پایہ بلند۔ مرتبتِ عالی، شرفِ واقسع، شرفِ نسب اور شرفِ افعال مجموعہ ہے۔
مَجِیْد وہ ہے جس میں صفات بالا پائی جائیں ۔
مجید وہ ہے جس میں مجدِ نفسی، شرفِ ذاتی، سلامتِ افعال، کرامت افضلا، جزالتِ عطاء اور کثرتِ نوال پائی جائے۔
قرآن پاک میں یہ اسم یا تو اللہ تعالیٰ کے لیے آتا ہے۔ سورہ ہود میں ہے
اِنَّہٗ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ (ہود: ۷۳)
’’بے شک وہ تو حمد والا مجد والا ہے۔‘‘


AL-MAJEED MEANING IN ENGLISH
The All Glorious, The One who is with perfect Power, High Status, Compassion, Generosity and Kindness

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button