دُعائیں
سخت پریشانی سے چھٹکارے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے قسخت پریشانی سے چھٹکارے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔
اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِيْ مَاکَانَتِ الْحَيٰوةُ خَيْرًا لِّيْ وَتَوَفَّنِيْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّيْ۔
ترجمہ: اے الله! مجھے زندہ رکھنا جب تک میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دینا اس وقت جب موت میرے لیے باعثِ خیر ہو۔