دُعائیں
نيا پھل دیکھتے وقت کی دعا
اللهم بارك لنا في ثمرنا، وبارك لنا في مدينتنا، وبارك لنا في صاعنا، وبارك لنا في مُدِّنا
ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے صاع )ماپنے کے پیمانے( میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت فرما۔