دُعائیں
فرض نماز کے بعد کی دعا
أستغفر الله ثلاثًا، اللهم أنت السلام، ومنك السلام، تباركت يا ذا الجلال والإكرام
ترجمہ: میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں تین مرتبہ کہے اے اللہ! تو سلامت رہنے واال ہے اور تجھ سے ہی سلامتی مل سکتی ہے ، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عظمت والے۔
۔