دُعائیں
نیا چاند دیکھنے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نیا چاند دیکھتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِّيْ وَرَبُّکَ اللهُ۔
ترجمہ: اے الله! اس چاند کو ہم پر برکتِ ایمان، خیریت اور سلامتی والا کردے اور (ہمیں) توفیق دے اس(عمل) کی جو تجھے پسند اور مرغوب ہو (اے چاند!) میرا اور تیرا رب الله ہے۔