دُعائیں
کسی کے گھر کھانا کھائیں تو یہ دعا پڑھیں
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کسی کے گھر کھانا کھاتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ اَطْعِمْ مَّنْ اَطْعَمَنِيْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِيْ۔
ترجمہ: اے الله! کھلا اس کو جس نے مجھے کھلایااور پلا اس کو جس نے مجھے پلایا۔