دُعائیں
کسی دشمن سے خوف و خطرے کی دعا
اللهم إنا نجعلك في نحورهم، ونعوذ بك من شُرورهم
ترجمہ: اے اللہ عزوجل ہم ان کفار و مشرکین کے مقابل تجھے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ لیتے ہیں۔