دُعائیں
مشکلات سے آسانیوں کے لیے دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے مشکلات سے آسانیوں کے لیے اس دعا کو پڑھنے کا فرمایا۔
اللَّهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَهْلًا إِذَا شِئْتَ۔
ترجمہ: اے الله! کوئی آسانی نہیں،مگر جسے تو آسان بنا دے، اور تو ہر سختی کو جب چاہے آسان بنادیتا ہے۔