دُعائیں
روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم روزہ افطار کرتے وقت وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔
ترجمہ: اے الله!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔