دُعائیں
کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کھانا کھانے سے پہلے یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
بِسْمِ اللهِ وَعَلٰی بَرَکَةِ اللهِ۔
ترجمہ: الله کے نام سے اور الله تعاليٰ کی برکت کے ساتھ۔