دُعائیں
آنکھ ميں درد کی دعا
اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي، وَبَصَرِي، وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ يَظْلِمُنِي
ترجمہ: اے اللہ! میری بینائی سے مجھے نفع پہنچا اور میرے مرتے دم تک اسے باقی رکھ اور دشمن میں میر ا نتقام مجھے دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔