دُعائیں

بارش طلب کرنے کے لیے دعا

اَللّٰهُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰهُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰهُمَّ اَغِثْنَا۔
ترجمہ:
اے الله! ہم پر بارش برسا، اے الله! ہم پر پانی برسا، اے الله! ہمیں سیراب کر۔ آمین
(صحیح بخاری، حدیث نمبر 1014)


اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعاً نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلاً غَيْرَ آجِلٍ۔
ترجمہ: اے اللہ ! ہمیں سیراب فرما ، ایسی بارش سے جو ہماری فریاد رسی کرنے والی ہو ، اچھے انجام والی ہو ، سبزہ اگانے والی ہو ، نفع بخش ہو ، مضرت رساں نہ ہو ، جلد آنے والی ہو ، تاخیر سے نہ آنے والی ہو۔ آمین
(سنن أبي داود، حدیث نمبر 1169)

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button