دُعائیں

گھر سے نکلنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم گھر سے نکلتےوقت دعا پڑھا کرتے تھے۔

بِسْمِ اللهِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللهِ۔
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button