دُعائیں
بالغ مرد و عورت کے جنازہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثٰـنَا ط اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَـہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْـلَامِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ
ترجمہ: الٰہی! بخش دے ہمارے ہر زندہ کو اور ہمارے ہرفوت شدہ کو اور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غائب کو اور ہمارے ہر چھوٹے کو اور ہمارے ہر بڑے کو اور ہمارے ہر مرد کو اور ہماری ہر عورت کو ۔ الٰہی! توہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھ اور ہم میں سے جس کو موت دے تو اس کو ایمان پر موت دے