دُعائیں
مصيبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا
ترجمہ: اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔