دُعائیں
بیدار ہوتے وقت کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْر۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار نے( یعنی سونے) کے بعد زندہ کیا اور(ہم نے) اسی کی طرف اٹھنا ہے۔