القابض نام کا مطلب
القابض نام کا مطلب ہےتنگ کرنے والا، ہر شے پر قبضہ رکھنے والا
القابض نام کے فائدے
روٹی کے چار لقموں پر اَلْقَابِضُ لکھ کر چالیس دن متواتر کھانے والا انشااللہ تعالی بھُوک، پیاس، زخم اور درد وغیرہ کی تکلیف سے محفوظ رہے گا
AL-QABIZ MEANING IN ENGLISH
The Constrictor, The Withholder, The One who constricts the sustenance by His wisdom and expands and widens it with His Generosity and Mercy