احادیثصحیح البخاری
صحیح بخاری، کتاب علم، حدیث نمبر77
صحیح بخاری، کتاب :علم، حدیث نمبر77
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا ، ان سے ابومسہر نے ، ان سے محمد بن حرب نے ، ان سے زبیدی نے زہری کے واسطے سے بیان کیا ، وہ محمود بن الربیع سے نقل کرتے ہیں ، انھوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈول سے منہ میں پانی لے کر میرے چہرے پر کلی فرمائی ، اور میں اس وقت پانچ سال کا تھا ۔