احادیثصحیح البخاری

صحیح بخاری، کتاب علم، حدیث نمبر75

صحیح بخاری، کتاب :علم، حدیث نمبر75

ہم سے ابومعمر نے بیان کیا ، ان سے عبدالوارث نے ، ان سے خالد نے عکرمہ کے واسطے سے بیان کیا ، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں ۔ انھوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سینے سے لگا لیا اور دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ ’’ اے اللہ اسے علم کتاب یعنی قرآن عطا فرمائیو ‘‘ ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button