احادیثصحیح البخاری

صحیح بخاری، کتاب وضو، حدیث نمبر 232

Sahih al Bukhari, The Book of Ablutions, Hadith No. 232

ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا ، کہا ہم سے زہیر نے ، کہا ہم سے عمرو بن میمون بن مہران نے ، انھوں نے سلیمان بن یسار سے ، وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھیں ( وہ فرماتی ہیں کہ ) پھر ( کبھی ) میں ایک دھبہ یا کئی دھبے دیکھتی تھی ۔

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button