دُعائیں
قبرستان میں داخل ہونے کی دعا
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب قبرستان میں داخل ہوتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْکُمْ يَآاَهْلَ الْقُبُوْرِ يَغْفِرُ اللهُ لَنَا وَلَکُمْ، وَاَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَر۔
ترجمہ: سلام ہو تم پر اے قبروں والو! الله ہمیں اور تمہیں بخشے، تم آگے جاچکے ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں۔