دُعائیں
درد اور بخار کی دعا
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو بخار اور ہر قسم کے درد میں یہ دعا پڑھنا سکھاتے تھے
بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ
ترجمہ: شروع اللہ کے نام سے جو کبریائی واال ہے اور میں اس اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جو عظمت واال ہے پھڑکتی رگ اور آگ
کی گرمی سے۔
جامع الترمذي حدیث نمبر 2075